اسلام اباد(سوات نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے پاک فوج کی جانب سے بھیجے گئے ڈی جی ائی ایس ائی کے نوٹیفیکیشن پر دستخط کردیئے ہیں، پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے تقرری کردی تھی جس پر وزیرا عظم عمران خان نے دستخط کرنے تھے ، وزیراعظم کی جانب سے دستخط کئے گئے تقرری کے مطابق ڈی جی ائی ایس ائی ندیم انجم کی تعیناتی 20 نومبر 2021 سے ہوگی ، اس وقت تک جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ذمہ داریاں سرانجام دینگے،نوٹی فیکیشن کا اطلاق 20 نومبر سے ہوگا۔
564 total views, 2 views today
Comments