اسلام آباد(این این ائی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج تحریک لبیک کو کالعدم قراردینے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، جس میں ملکی، سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وزیراعظم دورہ سعودی عرب پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے اور تحریک لبیک کو کالعدم قراردینے کے فیصلہ پر نظرثانی کی جائے گی جبکہ کابینہ سولہ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی
460 total views, no views today
Comments



