سوات(سوات نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کارکن اور بھٹوشہید کے قریبی ساتھی محمد اقبال جناب عالی انتقال کرگئے۔وہ ابرار چٹان مرحوم،پروفیسر محمد نسیم سحری مرحوم،بشیر حسین مرحوم کے بھائی, آصف اقبال ایڈوکیٹ،شاہد اقبال،کاشف اقبال(الفلاح میڈیکل سٹور) کے والد جبکہ عرفان حسین بابک(دی اویکنگ)،افتخار حسین،ناصر اقبال ایڈوکیٹ،وسیم اکرم اور حسن چٹان کے چچا تھے۔نماز جنازہ کل گیارہ بجے صبح جنازگاہ شگئی میں ادا کی جائیگی۔
726 total views, no views today
Comments



