پشاور(سوات نیوز) سیکٹری خیبرپختونخوا کے احکامات پر ڈینگی کے خاتمے کےلئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیرِ صدارت ہنگامی اجلاس ڈائریکٹر ڈپٹی کمشنر پشاور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سمیت تمام متعلقہ اداروں کی شرکت کی۔
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نی کہا کہ ڈینگی کے۔مکمل خاتمے کےلئے نئی حکمت عملی کے تحت متاثرہ علاقوں میں گھر گھر اسپرے کےلئے ٹیموں کی تعداد 25 سے 50 کردیں گی.

12 ہاٹ اسپاٹ کےلئے الگ 12 ٹیموں تشکیل ہر ٹیم میں ایک ملیریا سپروائزر ایک ماہر حیاتیات اور اسپرے اہلکاروں پر مشتمل ہوگا جو کہ لاروے کے۔خاتمے کےلئے اقدامات کریں گی
ڈپٹی کمشنر پشاور کو روزانہ کی۔کارکردگی اور اگلے دن کےلئے حکمت عملی بنانے کے لئے روزانہ شام 4 بجے اجلاس منعقد کرنے کی ہدایات جاری کردی گی
اجلاس میں عوامی اگاہی مہم میں بھی تیزی لانے کی کا فیصلہ کیا گیا اور اس مقصد کے لئے متعلقہ ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی سے۔مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا
ڈینگی کی۔موجودہ صورتحال اور کاکردگی معلوم کرنے کے لئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کل ہاٹ اسپاٹ کا دورہ کرینگے اور تین گھنٹے متاثرہ علاقوں میں موجود رہئنگے.

765 total views, no views today



