اسلام آباد:نیب کی جانب سے ریکور کی گئی رقم میں سے 815 ارب روپے قومی خزانہ میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ خزانہ کو بتایا کہ نیب نے مجموعی طور پر 821 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ روپے ریکور کیے مگر وزارت خزانہ کو صرف 6 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم نان ٹیکس ریونیو کی مد میں موصول ہوئے باقی رقم کہاں ہے نیب سے پوچھا جائے
450 total views, no views today
Comments



