مینگورہ(سوات نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے سابق صوبائی وزیر ملک جہانزیب خان کو مسلم لیگ ن ملاکنڈ ڈویژن کا صدر، سابق ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان کو ڈویژنل جنرل سیکرٹری اور سید صادق عزیز باچا کو ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر کردیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن نے ان تمام عہدیداروں کے ناموں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
502 total views, no views today
Comments



