پشاور(سوات نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورہ پشاور پر گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کی ون آن ون ملاقات کی
ملاقات میں صوبہ میں امن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
قبائلی اضلاع میں ترقیاتی امور اور قبائلی عوام کے فلاح و بہبود سے متعلق حکومتی امور پر بھی گفتگو کی گئی
ملاقات میں صوبہ کے اعلی تعلیمی اداروں میں انتظامی و مالی اصلاحات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا
800 total views, no views today
Comments



