سوات (سوات نیوز) سوات کے علاقے تحصیل مٹہ درشخیلہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی جس کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال متقل کیاگیا پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔
688 total views, no views today
Comments



