پشاور(سوات نیوز)پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف اپریشن شروع کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان۔محسود کے۔احکامات پر چارسدہ کی ضلعی انتظامیہ نے موٹروے چوک اور چارسدہ بازار سے 16 پیشہ ور بھکاریوں کو۔گرفتار کرکے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020 کے تحت مقدمات درج کرلیں عوام الناس سے اپیل ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی۔نشاندہی کےلئے ضلعی انتظامیہ کےساتھ تعاون کریں تاکہ معاشرے سے اس ناسور کا۔خاتمہ کیا۔جا سکے
470 total views, no views today
Comments



