سوات(سوات نیوز) پاکستان بوائے سکاؤٹس کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے پاکستان میں قطر کے سفیر سعود بن عبدالرحمان التانی سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دو طرف تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر قطر کے سفیر نے بتایا کہ آئندہ سال پانچ سو پاکستانیوں کو قطر میں نوکریاں دی جائیں گی جس پر سردار وقار شہزاد نے ان کا شکریہ ادا کیا اور اِسے ملکی ترقی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
664 total views, no views today
Comments



