سوات:پاکستان پیپلزپارٹی 10 نومبر کومٹہ سوات میں مہنگائی کے خلاف جلسہ کرے گی جس سے صوبائی صدر نجم الدین خان خطاب کریں گے۔ پارٹی کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر امجدعلی کے مطابق اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے ضلع بھر کے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور کارکن گھر گھر اور ہر گلی کوچے اور بازارمیں جاکر آگاہی مہم بھی چلارہے ہیں۔
ڈاکٹرامجد نے کہا کہ یہ جلسہ ڈویژن کا سب سے بڑاجلسہ ہوگا جس کیلئے بھرپورتیاریاں جاری ہے
548 total views, no views today
Comments



