دبئی: جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج دو اہم میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ابوظبی میں ہوگا جبکہ دوسرا میچ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج دو اہم میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ابوظبی میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔
دوسرا سنسنی خیز میچ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا
554 total views, no views today
Comments



