سوات:پی کے فور (PK4)سے تعلق رکھنے والےطارق خان ( سابق ضلعی کونسلر)، عماد باچا، ریاض باچا، حمزہ خان اور عادل خان اپنے خاندانوں اور دوستوں سمیت تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر صوبائی صدر نجم الدین خان، ڈویژنل صدر ملک اکرام خان، خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر امجد علی خان، سید خالد باچا، اور ڈاکٹر فاروق علی کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔۔۔۔
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے نئے آنے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا کہ نئے ساتھی پیپلز پارٹی میں دلی خوشی اور مسرت محسوس کریں گے۔
شمولیتی پروگرام بہت جلد عماد باچا کے رہائشگاہ پر منعقدہ کیا جائے گا۔۔۔
508 total views, no views today
Comments



