سوات:سوات میں وکلا برادری بھی مہنگائی کیخلاف اواز بلند کرنے نکل گئے، سوات کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے اج مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف احتجاج کا اعلان کررکھا ہے، وکلا برادری کا کہنا ہے کہ حکومت روز بروز مہنگائی کے بم عوام پر گرا رہی ہے ، جو اب برداشت کے قابل نہیں ہے۔ اس لئے احتجاج کے طور پر وکلا نے اج عدالتوں سے بائیکاٹ اور احتجاج کیا ہے ۔
548 total views, no views today
Comments



