سوات، مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ منگلور میں پولیس فورس کی سرچ اپریشن، درجنوں مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار، منگلور پولیس کے مطابق مینگورہ شہر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے منگلور اوراس کے بالائی علاقوں میں شروع کیا گیا، اپریشن دن بھر جاری رہا ، جس میں مختلف دیہاتوں سیر، تلیگرام، منگلور، بنجوٹ ، سر ، سردارے سے 46 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن کے قبضہ سے اسلحہ اور کارتوس بھی برآمد کئے گئے ، پولیس نے مشتبہ افراد کو پولیس سٹیشن منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ،
اخری اطلاعات انے تک تفتیش کا سلسلہ جاری تھا۔
375 total views, no views today
Comments


