پشاور :صوبائ صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختو نخواہ انجینئر امیر مقام کے رہائشگاہ کینٹ پشاور میں نوشہرہ ڈاگ اسماعیل خیل سے تعلق رکھنے والے این اے 26 اور پی کے 65 کے سابق امیدوار میجر صالح محمد نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان کمسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ۔
اس موقع پر پارٹی کے صوبائی رہنما اور سابق امیدوار این اے 26 حاجی نواب، ایم پی اے ثوبیہ شاہد، ضلع نوشہرہ پارٹی کے صدر صاحبزادہ حمزہ، صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم انجینئر عالم شریف ایڈوکیٹ اور ضلعی صدر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر عادل اعوان بھی موجود ہیں
1,065 total views, no views today
Comments



