ابوظہبی :نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
نیوزی لینڈ نے وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہیں کی البتہ انجریز کی شکار انگلینڈ ٹیم میں 1 تبدیلی کی گئی ہیں۔ جیسن رائے کی جگہ سیم بلنگز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
444 total views, no views today
Comments



