سوات:ضلع سوات کے دو افراد کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر رشید اور عمر علی کسی کام کی غرض سے کراچی گئے تھے جہاں وہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اُن کی میتیں پیر کو سنگوٹہ سوات پہنچائی گئیں، جہاں اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
501 total views, no views today
Comments



