لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کردیا، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ فوٹو:فائل سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ فوٹو:فائل لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کردیا، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن کے مطابق سعد رضوی کے علاوہ ٹی ایل پی کے مزید 487 افراد کے نام بھی فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کئے گئے ہیں، اور اب تک 577 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے جاچکے ہیں، یہ تمام نام متعلقہ اضلاع کی پولیس رپورٹس پر ایکشن لیتے ہوئے فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کئے گئے ہیں، اور اس کے بعد فورتھ شیڈول کی فہرست کو اپ ڈیٹ بھی کردیا گیا ہے۔
520 total views, no views today



