سوات : بائی پاس دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف ایک بار پھر انتظامیہ حرکت میں اگئی۔ بائی پاس ہوٹلز کو نوٹسس جاری ۔ جلد اپریشن کیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی تحصیل شوزب عباس نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کردی ہے جس کے مطابق تحصیل بابوزئی میں دریائے سوات کے کنارے ابادی کو فی الفور ہٹایا جائے،بصورت دیگر تحصیل ایڈمنسٹریشن جلد ان تجاوزات کیخلاف کارروائی کرے گی اور ان تمام تجاوزات کو گرایا جائیگا ۔
438 total views, no views today
Comments



