اسلام آباد: افغان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ امیر خان متقی نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے لیے سہولت کاری کی بھی تصدیق کردی تاہم امیر متقی کا افغان عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی مذاکرات میں کردار کے سوال پر تبصرے سے گریز کیا۔ کہتے ہیں امید ہے آنے والے دنوں میں مذاکرات مزید آگے بڑھیں گے،توقع کرتے ہیں عارضی جنگ بندی مستقل امن معاہدے میں تبدیل ہو۔
412 total views, no views today
Comments



