پشاور:صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئرامیرمقام نےسوات کے علاقہ لالکو میں نجی سکول بس کو پیش آنے والےحادثے پر آفسوس وتعزیت کا اظہارکیا
امیرمقام کاکھنا ہے کہ تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو سخرہ میں بریک فیل ہونے کے باعث خوازہ خیلہ سے تفریح کیلئے جانے والے نجی سکول بس حادثے پر افسوس دلی رنج و غم ہیں ۔
انتظامیہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے اور انکےفوری علاج معالجے کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ان کی مغفرت کیلئے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔
مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں
414 total views, no views today
Comments



