دبئی: آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔فائنل میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔ آسٹریلیا پاکستان کو اور نیوزی لینڈ انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح کا تاج سر پر سجانے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 138 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں آسٹریلیا نے 92، نیوزی لینڈ نے 39 جیتے اور 7 میچ بے نتیجہ رہے۔
508 total views, no views today
Comments



