بریکوٹ، بریکوٹ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ کے ٹکر 40سالہ خاتون جاں بحق،پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ رور بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں فلائنگ کوچ نمبر PSG228جسے وہاب چلار ہے تھا کہ مسماۃ “ن”زوجہ حبیب اللہ کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی تاہم اسے بریکوٹ سول ہسپتال لے جایا گیا ۔بریکوٹ چوکی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی ۔
672 total views, no views today
Comments


