سوات:سوات ایڈورٹایزر ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ، ریان ٹریڈرز کے مالک فیصل خان کی خصوصی شرکت، عشائیہ بھی دیا گیا گزشتہ روز مقامی ئوٹل میں سوات ایڈورٹایزر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ریان ٹریڈرز کے مالک فیصل خان نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ایڈورٹایزر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر مسائل کے حل کیلیے خصوصی تجاویز بھی پیش کئے گئے اور کہا کہ سوات ایڈورٹایزر ایسویسی ایشن علاقے عوام اور کمپنیوں کو تمام پر سہولیات فراہم کرنے کیلیے کوشاں ہے اس موقع پر فیصل خان اور ایسوسی ایشن کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی تقریب دھانی کرائی گئی جبکہ سوات ایڈورٹایزر ایسوسی ایشن کے چیرمین جاوید اقبال عالم، صدر حضرت حسین اور جنرل سیکرٹری فضل سبحان ساجد اور دیگر نے فیصل خان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر پرتکلف عشائے کا بھی اہتمام کیا گیا ، برداری نے اتفاق و اتحاد کا عزم کیا
438 total views, no views today



