ُُٓ مینگورہ، پاکستا ن مسلم لیگ صدر سید صادق عزیز نے کہا ہے۔کہ پی ٹی ائی تعلیمی دھاندلی کی کے لئے فی الفور عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے کمیشن کی انکوائری تک مر اد سعید مستعفی ہو جائے دنیا کی تا ریخ میں ایسی تعلیمی کر پشن کی مثال نہیں ملتی ۔ ن لیگ منگورہ سٹی کے صدر میڈیا ں نمائندوں سے بات چیت کرتاہوں کہا کہ پی ٹی ائی صو بائی حکو مت نے ایک ایم پی اے کے لئے انصاف کی دھجیاں اڑادیں اور سب سے بڑے تعلمی ادارے کو بد نا م کر دیا۔پشاور یونیورسٹی پورے ملک اپنا ایک منفر د مقا م رکھتی تھی لیکن دیانت اور انصاف کے جھوٹ علمبرداروں نے یو نیورسٹی کے ماتھے سر بد نامی کا ٹیکہ لگا دیا۔عمرا ن خا ن اور صو بائی حکو مت نے ا س مسئلے پر خا مو شی اختیاررکھی ہے اس مسئلے پر عمران خان کو فی الفور مراد سعید سے استعفی لینا چا ئیے سٹی صدر نے خبردار کیاکہ اگر اس مسئلے کو سیا سی دباؤ سے خامو ش کر دیا گیا اور عدالتی کمیشن نہ بنایا گیا تو ضلعی سوات سمیت پورے صوبے میں احتجاجی مظاہروں کا اغاز کر دینگے اس سلسلے میں ضلعی اور صوبائی قیادت سے ملاقات کئے جائینگے
540 total views, no views today


