سوات :وزیراعلی محمودخان کے سوات جلسے کیلیے سیکورٹی کے فل پروف اقدامات کئے گئے ہیں ، ڈی پی او زاہد نوازکے مطابق جلسہ گاہ میں 351پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں گراونڈ کے چاروں اطراف سیکورٹی کے سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں، داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ لگائے گئے ہیں ۔ اسکے علاوہ سادہ کپٹروں میں بھی ہولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے .
532 total views, no views today
Comments



