ڈھاکا:بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو جیت کے لیے 109رنزکا ہدف دے دیا۔ ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم نے بیٹنگ کافیصلہ کیا اور 7وکٹوں کے نقصان پر108 رنزبنائے۔ نجم الحسن چالیس،عفیف حسین بیس اورکپتان محموداللہ نے بارہ رنز بنائے۔ پاکستان کے شاہین شاہ اور شاداب خان نے دو،دو، محمد نواز اور حارث رؤف ایک وکٹ لی۔
534 total views, no views today
Comments



