سوات:ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کی شدت 3۔5 ریکارڈ کیا گیا ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی گہرائی 125 کلومیٹرتھی جبکہ کا اس مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔
690 total views, no views today
Comments



