سوات : ضلع سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں آرکوٹ میں باغ سے نوزائیدہ بچے کا کٹ شدہ سر برامدکی گئی ۔مقامی پولیس بروقت جائے وقوع پر پہنچ کر بچے کا کٹا ہوا سر پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لے گئے،جبکہ بچے کے باقی باقی جسم کیلئے تفتیش کی گئی ہے لیکن تاحال پولیس کونومولود کا باقی جسم نہیں مل سکا۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع دی۔
536 total views, no views today
Comments



