مینگورہ، خوازہ خیلہ میں کرش کے نیچے اکر مزدور جاں بحق جبکہ چار باغ میں اوارہ شخص نے سکول ٹیچر کو چاقو کے وار سے لہولہان کرکے زخمی کردیا۔گزشتہ روز خوازہ خیلہ میں دریا کنارے کرش فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مزدورفضل خان ولد داؤد سکنہ پٹن کوہستان ملبہ کے نیچے اکر جاں بحق ہوگیاجبکہ تحصیل چار باغ میں رشید نامی شخص نے سکول ٹیچرعدنان کو چاقو کے وار سے زخمی کرکے لہولہان کردیا
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
351 total views, no views today
Comments


