لاہور:سابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’ابھی ذہن نہیں بنایا۔ بلکہ ابھی تو دیکھ رہا ہوں کہ کیا کرنا ہے۔ ٹی وی پہ بھی دیکھ رہا ہوں۔ فون ہی اتنے آ رہے ہیں تو انشااللہ دیکھیں گے جو بھی کرنا ہوا۔‘
اتوار کی شب سوشل میڈیا پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی جس میں وہ کہتے سنائی دیے کہ ’ہمارے یہاں ادارے فیصلے کرتے ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ یہ آڈیو کلپ جعلی ہے۔
ان کا کہنا تھا ’میں نے بھی ویڈیو دیکھی ہے۔ مجھے کئی لوگوں نے بھیجی ہے، دوستوں کا فون بھی آیا ہے۔ میرا موقف بالکل واضح ہے۔ یہ آڈیو جعلی ہے میری کبھی کسی سے اس طرح بات نہیں کی
668 total views, no views today
Comments



