باجوڑ:سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جمعیت علمائے اسلام مفتی سلطان محمد شہید کے بعد انکے بھای قاری الیاس بھی باجوڑ خار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا علاقے میں احتجاج جاری ہے۔
مظاہرین کی جانب سے لاش کے ہمراہ سول کالونی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بے گانہ لوگوں کا قتل کب تک جاتی رہیگا مقررین کا خطاب اور احتجاجی مظاہرے کے موقع پر شرکاء نماز عصر ادا کررہے ہیں۔
1,496 total views, no views today
Comments



