پشاور: آمن جرگہ کمیئی کی طرف سے محمد زادہ شہید کہ حق میں احتجاج سے مرکزی امن کمیٹی اورتاجر اتحاد خیبرپختونخوا کے صدر مجیب الرحمن نے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے اس وقت تمام پختون مشران اور تمام پختون لیڈران ایک پیچ پہ انا ہوگا اور متفق متحد ہوکر پختونوں کی حقوق کی آواز اٹھانا ہوگا آج یہ احتجاج پختونوں کے نئے جوان سچ بولنے پر خدا کو بے دردی سے شہید کیا جاتا ہے اسکا گناہ یہ تھا کہ وہ پختون ہے اور سفید کو سفید اور کالے کو کالا کہا اس کا گناہ ظلم منشیات رشوت کے خلاف افسر بالا کے سامنے سچ بول کر اپنے پختون نوجوانوں مستقبل کے لئے بولا سچ بولنے کی سزا اگر موت ہیں تو تمام پختون اپنی انے والے نسلوں کو ائس منشیات کرپشن سود کہ حلاف پر اواز اٹھانےکی سزا شہادت ہںے تو ہم اس کے لئے تیار ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ محمد زادہ شہید کہ خاندان کو فوری طور پر انصاف دیا جائے ایسی عناصر جو ملک اور قوم آنے والی نسلوں کی دشمن ہے اس کے خلاف فوری طور پر قانون سازی کرکے سزائے موت کیا جائے کیونکہ ائس منشیات کرپشن سود قبضہ گروپ اس کے خلاف پورے ملک میں کمپین چلا کر اور اس میں تمام اداروں تمام تاجر برادری اور تمام سماجی کارکن شامل کر کے ابھی اس میں جو بھی ملوس ہوں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے اپنے آنے والے نسلوں کو ناسور سے بچائے اس وقت حکومت نے محمد زادہ شہید کی خاندان کے ساتھ انصاف نہیں دیا تو یہ احتجاج پورے خیبر پختون خواہ اور اسلام آباد تک یہ احتجاج پہنچے گا اس لئے اس وقت حکومت کو ہوش کا ناخن لینا چاہیے اور پختونوں کی نسل کشی بند کیا جائے ورنہ جو بھی ہوگا اس کی تمام ذمہ داری صوبائی اور وفاقی حکومت پر ہوگی آخر میں احتجاج سے خطاب کیا
584 total views, no views today



