مالاکنڈ:خانوڑی ضلع ملاکنڈ اور مہمند ایجنسی سے ملحقہ پڑانگ غار کے باسیوں کے درمیان خونریز لڑائی کا خدشہ تفیصلات کے مطابق پڑانگ غار کے مصلح افراد نے خانوڑی کے پہاڑوں پر قابض ہونے کی کوشش کی ۔ خانوڑی کے کچی آبادیوں کو اگ لگا دی گئی۔ فالتو جانور اور مال مویشی بھی آگ کی زد میں آگئیں۔ خانوڑی سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے الزام عائد کیا کہ اس غیر زمہ دارنہ اور غیر انسانی فعل میں ضلع مہمند والوں کو ڈی سی ،ڈی پی او اور پڑانگ غار کے ڈی ایس پی کی حمایت حاصل ہے۔ تاہم اس الزام کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ۔
علاقے کو خون ریزی سے بچانے کیلئے حکومت کو فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہیں۔
655 total views, no views today
Comments



