سوات: سوات نیوز ڈاٹ کام کی خبر پر فوری ایکشن ۔انگریز دور کے قبرستان کی۔حدود کو نشانات لگادئیے گئے ۔ سماجی شخصیت ہلال خان کے مطابق گزشتہ روز علیگرامہ مقبرے کی حدبراری پرامن طریقے سے ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشمر کبل ( ac کبل) نے آپریشن کی نگرانی خود کی۔ اہلیان علیگرامہ اے سی صاحب کبل عامر علی شاہ اور گرداور ناصراور دیگر پٹواری صاحبان اور لیویز اہلکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ اس موقع پرکسی بھی ناخوشگوار واقعی سے نمٹنے کیلئے لیویز اہلکار بھی موجود تھے اس موقع پر گرداور صاحب نے اپنا رپورٹ اے سی صاحب کو پیش کیا اور اے سی صاحب نے موقع پر قبضہ کی جگہوں پر نشانات لگائے اور بہت جلد مقبرے کو قبضہ مافیا سے اذاد کرنے کے یقین دہانی کروائی ۔اس موقع پر سماجی شخصیت محمد ہلال اور پوری علاقے کی لوگوں نے انتظامیہ کی اس آپریشن کو بہت خوب سراہا
550 total views, 2 views today