سوات:ملک بھر کی طرح سوات مٹہ ضلع بھر میں بھی پیٹرول پمپس کا ہڑتال آج صبح چھ بجے سے شروع
ہڑتال کی کال صوبائی وضلعی مشران کے مشاورت پر کی گئی ہیں۔سوات ضلع بھر میں تمام پیٹرول پمپس مکمل طور بند پیٹرول پمپس مالکان کا کہناں ہیں کے حکومت ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کو بند کریں ہم بھی انسان ہیں ہمارے بھی ماں باپ بچھے ہیں آئے روز پیٹرول کی نئی نئی قیمتیں بڑھ رہیں ہیں اور حکومت نے کئی دفعہ ہمیں لالی پاپ دے کر ہمیں دھوکہ دے رہیں ہیں کے آپکو چھ℅ کمیشن آپکے لئے مقرر کرینگے ابھی تک نہ ہوسکا بس اب ہم مجبوراً اپنے پیٹرول پمپوں کو بند کررہے ہیں۔
782 total views, no views today
Comments



