سوات:چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے سیدو شریف کے علاقہ چیل شگئی میں ایک مکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والی آتشردگی کے وجہ سے مالی نقصانات کا جائزہ لیا اور مالک مکان سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔اس موقع پر سابق ناظم حیدر علی، مراد خان، قاری فضل رحمان اور دیگر بھی موجود تھے۔
فضل حکیم خان نے کہا کہ ناگہانی افات اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں ۔ ہماری حکومت اپنی طرف سے بھرپورکوشش کرےگی کہ متاثرہ شخص کیساتھ بھرپور تعاون کریں
482 total views, no views today
Comments



