سوات :سوات کے علاقے تحصیل مٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں ناک کے آپریشن کے بعد ہوش میں نہ آنے والا نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے ایک نجے ہسپتال میں ناک کے آپریشن کے دوران نوجوان محمد علی ہوش میں نہ آنے سے جاں بحق کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں شفٹ کردیا گیا تھا مگر ہوش نہ آنے کی وجہ سے نوجوان محمد علی جانبر نہ ہوسکا محمد علی کو آبائی قبرستان حاجیانو بابا کوزہ بانڈی سوات میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
571 total views, no views today
Comments



