پشاور:صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام کاتحصیل شاہ عالم میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے تحصیل مئیر راشد محمود خان کے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ۔اس سلسلے میں اکبر آباد میں ارباب خضر حیات اور ارباب افضل حیات کے رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرمقام نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں شیر کو عوام کامیاب کرائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب مزید تباہی کو تیار نہیں ہیں ۔ عوام اب حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں ۔
اس موقع انجینئر امیر مقام پر ارباب خضر حیات کو صوبائی سینئر نائب صدر نامزدگی کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں
428 total views, no views today
Comments



