اسلام اباد:برطانوی عدالت نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی دس سالہ ملٹی پل ویزہ بحال کرنے کی اپیل مسترد کر دی۔
ملک ریاض نے برطانوی حکومت کے فیصلے کے خلاف کیس دائر کر رکھا تھا جس میں ان کے ویزے کینسل کیے گئے تھے۔
عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ برطانیہ کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے اپنی زمہ داریوں کو پورا کرے گی۔ ان دونوں نے کرپشن کی ہے۔۔اور ان کے اس مس کنڈکٹ اور کرپشن کی وجہ سے ان حضرات کو برطانیہ میں پناہ نہیں مل سکتی۔
یہ فیصلہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے لیے مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔ لگتا یہی ہے کہ اب ان افراد کو خادم الحرمین الشریفین ہی اپنی پناہ میں لے سکتے ہیں۔
416 total views, no views today
Comments



