مینگورہ،ممتاز ماہر تعلیم عبدالمجید ہیڈماسٹر آف کانجو انتقال کرگئے ،، مر حوم کو اشکبار انکھوں کے سامنے اپنے ابائی قبرستان کانجو میں سپر د خاک کردیا گیا ، مرحوم کی نماز جنازہ میں کثیر تعدا د میں معززین علاقہ نے شرکت کی ، مرحوم شیر بہادر خان ، شیر علی خان اور عنایت اللہ عرف گل کے والد تھے جبکہ افتاب ، اظہار اور احسان کے دادا تھے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گا ہ کانجو میں ادا کی جارہی ہے ، اس موقع پر شیرین زادہ اور ان کی خاندان تعزیت کرکے مر حوم کے خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔
860 total views, no views today
Comments


