پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 6 ممالک کو براہ راست مملکت میں داخلے کی اجازت دی۔ پاکستان سے جانے والے مسافروں کو سعودی عرب میں 5 دن قرنطینہ کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
664 total views, no views today
Comments



