سوات،پاکستان یوتھ رائٹس ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ سوات کا ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ چیئر مین انجینئر عامر کمال خٹک کے زیر صدارت دی کالج آف ماڈرن سائنسس مینگورہ میں منعقد ہوا،جس میں امجد علی نے نطور مہمان خصوصی شرکت کی اِس موقع پر چیئر مین انجینئر عامر کمال خٹک نے ڈسٹرکٹ اور سٹی کابینہ کا اعلان کردیا،جس کے مطابق سید ثناء اللہ شاہ جنرل سیکریٹری،آضغر علی سینئر وائس چیئر مین ،باسط علی وائس چیئر مین(اول) ،مستان خان وائس چیئر مین(دوم) ،شفیق رحمن ڈپٹی جنرل سیکریٹری،،سمیر خان اڈیشنل جنرل سیکریٹری،،ادریس خٹک جائنٹ سیکریٹری،،عامرسُہیل خٹک پریس میڈیا و سوشل میڈیا کوارڈینٹر،فواد گران خان کلچرل سیکریٹری،عدنان خان شینا فنانس سیکریٹری، احسان اللہ آفس سیکریٹری،میاں عزیزاللہ بلڈسیکریٹری،اس طرح سٹی کابینہ میں اسرار علی سٹی کوارڈینٹر،فضل واحد ڈپٹی کوارڈینٹر،ذادان خان ، ادریس خٹک ڈپٹی جنرل سیکریٹری،میاں عزیزاللہ اڈیشنل جنرل سیکریٹری، فواد گران خان جائنٹ سیکریٹری،عامرسُہیل خٹک پریس میڈیا و سوشل میڈیا کوارڈینٹر،آفسر علی کلچرل سیکریٹری،محمد غنی فنانس سیکریٹری، ریاض احمدآفس سیکریٹری اورشیر علی خان بلڈسیکریٹری منتخب ہوئے ، نو منتخب عہداداروں نے ضلعی چیئر مین عامر کمال خٹک ،مرکزی جنرل سیکریٹری ارشد خٹک سمیت تمام قائدین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اعتماد پر پورا اُترنے کی بھر پور کوشش کرینگے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی دی کالج آف ماڈرن سائنسس کے پرنسپل امجد علی نے کہا کہ یوتھ کا نیک مقصد کے لئے اکٹھا ہونا انتہائی اچھے بات ہے کیو کہ کسی بھی ملک کے ترقی میں یوتھ کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا انھوں نے پاکستان یوتھ رائٹس ایسوسی ایشن کو ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عامرکمال خٹک نے امجد علی کے تعاون کرنے پر شکریہ اداکیا اور کہا کہ وہ یوتھ کے فلاح و بہبود کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور تمامکام باہمی مشاورت سے کرینگے۔
1,342 total views, no views today


