سوات:سوات کے تحصیلِ خوازہ خیلہ کے تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقہ کنڈو پیا میں چچازاد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق مقتول خیر الامین ولد محمد زر کے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بھائی گھر سے نکل کر سسرال جارہا تھا کہ راستے میں چچا زاد نثار ولد محمد پرویش نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
572 total views, no views today
Comments



