جدہ: دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔
628 total views, no views today
Comments



