سوات: سوات میں ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے وقت گیس کی پریشر کم ہوجاتی ہے، جس سے گھریلوں خواتین کو کھانا تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
633 total views, no views today
Comments



