باڑہ:ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ ایم آر سٹیل فیکٹری مینار مسجد کے قریب میں دھماکہ ہوا
دھماکے کے نتیجے میں چار مزدور شدید زخمی
میڈیکل اور امدادی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئی اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں اعجاز، ایاز، سید نظیر، ملنگی شامل ہیں
448 total views, no views today
Comments



