مینگو رہ ، آل سوات رکشہ ڈرائیور یو نین کے صدر ابر اہیم خا نخیل نے کہا ہے انتظامیہ سوات میں رکشہ ڈرائیو ر وں کے خلاف کارورائی قا نون کے مطابق کر یں ما روائے قا نو ن کسی قسم کی کا روائی بر داشت نہیں کر ینگے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس ریلیز جاری کر تے ہوئے کہا کہ سوات کو ہی ہر مسئلے میں قر با نی کا بکر ابنا نا درست نہیں کیو نکہ سوات بھر میں ہز اروں غر یب رکشہ ڈ رائیو رزکے رو ز گا ررکشو ں کے چلا نے سے وابسطہ ہے اور دو سر ا کو ئی متبا دل روز گا ر نہیں ہے لہذٰ ا انتظا میہ قا نو ن سے ہٹ کر کا ر وائی سے گر یز کر یں تا کہ کسی غر یب ڈرائیو ر کا رو ز گا ر متا ثر نہ ہو انہو ں نے کہا کہ ہم ہر قسم کے غیر قا نو نی رکشو ں کے خلا ف ہے مگر قا نو نی اور رجسٹر ڈ رکشو ں کے خلا ف کا روا ئی بر داشت نہیں کر ینگے۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری کو شش ہے کہ رکشہ ڈ رائیو روں کو درپیش مشکلا ت جلد ازجلد حل ہو انہو ں نے کہا کہ قا نو ن سے کو ئی با لا تر نہیں اور قا نو ن سب کے لیے برا بر ہیں ۔
808 total views, no views today


