سوات: بحرین آئین پل سے موٹر کار نیچے دریائے سوات میں جا گری، ایک شخص شدید زخمی،ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مدین منتقل کر دیا۔
961 total views, no views today
Comments



